انٹرنیشنل
دورہ امریکا کے دوران کسی چین مخالف گروپ کی تقریب میں شرکت نہیں کی، محسن نقوی
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*امریکا کے ایوان نمائندگان کو پاکستان کے خلاف اکسایا جارہا ہے، سیاست کریں لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ پاکستان کو نقصان اٹھانا پڑے، وزیر داخلہ کی ہیوسٹن میں صحافیوں سے گفتگو