ایڈیٹرکاانتخاب

دنیا کی 75طاقتور ترین شخصیات کی فہرست جاری

معروف امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی 75طاقتور ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔فہرست کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ سال 2018میں دنیا کے طاقتور ترین شخص ہیں جبکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوسرے نمبر پر ہیں۔

دنیا کی 75طاقتور ترین شخصیات کی فہرست جاری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس دنیا کے تیسرے طاقتورترین شخص ہیں جبکہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو اس فہرست میں چوتھا نمبر دیا گیا ہے۔
دنیا کی 75طاقتور ترین شخصیات کی فہرست جاری
اس فہرست میں بل گیٹس،شہزادہ محمد بن سلمان،پوپ فرانسس،مارک زکر برگ،جسٹن ٹروڈو اور پاکستانی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button