رنگ برنگ
دنیا کی مہنگی ترین نئی گاڑی
لاہور (نیٹ نیوز) گزشتہ دنوں رولز رائس کمپنی نے سویپ ٹیل نامی گاڑی متعارف کرائی تھی جسے دنیا کی مہنگی ترین نئی گاڑی کا اعزاز ملا ہے۔لگ بھگ 13 ملین ڈالرز (ایک ارب 36 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کی اس گاڑی نے بیوگاٹی Chiron کا ریکارڈ بھی توڑ دیا جس کی قیمت تین ملین ڈالرز تھی۔جب نام ہو رولز رائس کی تو ذہن میں ایک انتہائی مہنگی گاڑی کا خیال آتا ہے مگر اس کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین نئی سواری فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔گزشتہ دنوں رولز رائس نے سویپ ٹیل نامی گاڑی متعارف کرائی تھی جسے دنیا کی مہنگی ترین نئی گاڑی کا اعزاز ملا ہے۔لگ بھگ 13 ملین ڈالرز (ایک ارب 36 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کی اس گاڑی نے بیوگاٹی Chiron کا ریکارڈ بھی توڑ دیا جس کی قیمت تین ملین ڈالرز تھی۔