داعش کی حمایت کرنے پرپاکستانی کو10،سعودی باشندے کو6سال قید کی سز

جدہ (نیوز وی او سی)داعش کی حمایت کرنے پرپاکستانی کو10،سعودی باشندے کو6سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق کالعدم تنظیم کی حمایت کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی اور ایک سعودی باشندے کو سزاءسنائی گئی ہے، داعش کی حمایت کرنے پرپاکستانی کو10،سعودی باشندے کو6سال قید کی سزا سنائی گئی،داعش کی حمایت کرنے کے الزام میں پاکستانی اور سعودی باشندے کو قید کی سزا سنادی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں