انٹرنیشنل

داعش مخالف جنگ، امریکی لڑاکا فوج شام بھیجنے کی تجویز –

واشنگٹن(این این آئی) ۔امریکی ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع نے شام میں داعش کے خلاف باضابطہ طور پر لڑاکا فوج اتارنے کی تجویز پیش کی ہے ۔ سابق صدر باراک اوباما نے شام میں خانہ جنگی روکنے کیلئے فوج اتارنے سے انکار کردیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button