انٹرنیشنل

داؤد ابراہیم واپسی کیلئے بھارتی حکومت سے رابطے میں ہیں،راج ٹھاکرے

نئی دہلی (این این آئی) مہاراشٹرا نونرمان سینا کے چیف راج ٹھاکرے نے دعویٰ کیا ہے کہ داؤد ابراہیم بھارت واپسی کیلئے بھارتی سرکار سے رابطے میں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق راج ٹھاکرے کا کہناتھا کہ مودی سرکار داؤد ابراہیم سے بات چیت کررہی ہے ،داؤد ابراہیم بھارت واپس آنا چاہتے ہیں اور مرکزی حکومت کیساتھ سیٹلمنٹ کی کوشش کررہے ہیں لیکن بھارتی سرکار اس کا کریڈٹ خود لیتے ہوئے دائود ابراہیم کی واپسی کو اپنی کامیابی کے طور پر پیش کریگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button