شہر شہرکے پی کے

خیبرایجنسی میں شہریوں نے پاکستان زندہ باد ریلی

خیبرایجنسی میں شہریوں نے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی، ریلی کے شرکا پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر بھی گئے اور پاکستان زندہ باد کےنعرے لگاتے رہے۔
خیبرایجنسی میں طورخم بارڈرسے گاڑیوں پر مشتمل ریلی لنڈی کوتل کی جانب روانہ ہوئی، ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی، شرکا نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے۔
شرکا لنڈی کوتل بازار میں جمع ہوئے اور پیدل مارچ کرتے ہوئے باچاخان چوک پہنچے، شرکا پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگارہے تھے۔
شرکا کا کہنا تھا کہ ریلی کا مقصد پاکستان کے ساتھ عہد وفا کی تجدید ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button