خواہش ہے پاکستان دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کرے،سی آئی اے چیف
امریکی سی آئی اےکےڈائریکٹرمائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکاکی خواہش ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پردہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کرے۔
CIA-Chief222
پاکستان نےدہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم نہ کیں توامریکااس کے خاتمے کیلیےجوہوسکاکرےگا،پومپیو کا کہنا تھاپاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں امریکاکیلئےنقصان دہ ہیں۔
امریکی سی آئی اےچیف نے ان خیالات کا اظہار ریگن نیشنل ڈیفنس فورم میں خطاب کے دوران کیا ۔انکا کہنا تھا کہ امریکاچاہےگاپاکستان اپنی سرزمین پردہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کرے۔
اگر پاکستان نےدہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم نہ کیں توامریکااس کیلیےجوہوسکاکرےگا۔ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں امریکاکیلئےنقصان دہ ہیں۔
انھوں نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس پاکستان کوڈونلڈٹرمپ کےارادوں سےآگاہ کریں گے،مائیک پومپیو نے کہاکہ میٹس پاکستان کوپیغام دیں گےکہ امریکا پاکستان سےکیاچاہتا ہے۔