انٹرنیشنل

خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں،سعودی عالم دین نے فتوٰی جاری کر دیا

ریاض 17جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
سعودی عالم دین اور مسجد قباکے امام الشیخ صالح المغامسی نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں ۔ عرب میڈیا مطابق رواداری اور اعتدال پسندی کی تلقین کرنے والے مسجد قباکے خطیب نے فتوٰی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہرے کے پردے کے بارے میں اسلام میں اختلاف پایا جاتا ہے اور ہر دور کے فقہامیں اس بارے میں اختلاف رہا ہے۔انہوں نے کہا علماکا ایک گروپ چہرے کے پردے کو لازمی قرار دیتا ہے جب کہ چہرے کو نہ ڈھانپے کا قائل گروپ کہتا ہے کہ چہرے کے پردے کے دلائل ناکافی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button