انٹرنیشنل

خواتین سےزیادتی،بھارت کےرنگیلےمذہبی پیشواکوآج سزا سنائی جائے گی

کراچی 28 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
بھارت کےمذہبی پیشوا گرو گرمیت رام سنگھ کی دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں آج سزا سنائی جائےگی۔ اس موقعے ہرقسم کےناخوشگوار واقعےاور ہنگاموں سےبچنےکےلیےپولیس اورفوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔دو روز پہلےگرو گرمیت پر زیادتی کا نشانہ بنانےکےمقدمے میں فرد جرم عائد ہونےکےبعد بھارتی ریاست ہریانہ میں ہنگامےپھوٹ پڑےتھے جس کےنتیجےمیں36 افراد ہلاک، جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button