Draft

خواتین حجاب میں خوبصورت اور پراعتماد نظر آتی ہیں : اداکارہ زائرہ وسیم

ممبئی (نیوز وی او سی آن لائن ) سپر ہٹ فلم دنگل میں اداکاری کرنے والی سری نگر کی رہائشی لڑکی زائر ہ وسیم نے کہا ہے کہ حجاب میں خواتین خوبصورت اور پر اعتماد نظر آتی ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے متنازع بیان کی وجہ سے کشمیریوں سے معافی مانگنے والی بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم وزیر کھیل و امور نوجوانان وجے گوئل کے منفی تاثرات پر میدان میں آگئیں اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین حجاب میں زیادہ خوبصورت اور پر اعتماد نظر آتی ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button