خاندا ن میری زندگی میں بہت اہمیت رکھتا ہے :سوناکشی سنہا

ممبئی(آن لائن) اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ میری زندگی میں خاندان بہت اہمیت رکھتا ہے ہر کام سے پہلے والدین سے مشورہ ضرور کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے کہا وہ فلموں میں اپنی نمائش کر کے کامیابی پر یقین نہیں رکھتیں انہیں ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ڈائریکٹرز بھی ان کے پاس ایسے کردار لے کر نہیں آتے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں