رنگ برنگ

خادم حسین رضوی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن )تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے کہاہے کہ دھرنے کے دوران آنسو گیس کا دھواں کھانے کی وجہ سے میرے گردے خراب ہو گئے ۔ایک جلسے میں خطاب کے دوران انہو ں نے کہا کہ دھرنے کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث میرے گردے خراب ہو گئے تومیں نے اپنے گردوں پرہاتھ رکھ کر کہا کہ ”تسی سدے ہو جاﺅ ،توسی ٹھیک ہو جاﺅ ،نیں تے میں تاڈا ڈائلسز کرا دینا اے،تسی سدے ہو جاﺅ،تانوں پتہ نیں میں حضوراکرمﷺواسطے دھواں کھادا اے،فیر گردے اپنے آپ ای سدے ہو گئے بلکہ اس تو بعد گردے مزید تیز ہو گئے ،گردے نوں پتہ ای نیں کہ بیمار ہووئے وی سی یا نیں“۔
https://www.facebook.com/JaggaKhoji/videos/1878510718881465/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button