پاکستان

حکومت کوبجٹ پیش کرنے سے روکنے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)حکومت کوبجٹ پیش کرنے سے روکنے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست عوامی تحریک کے خرم نوازگنڈاپور نے دائرکی۔
درخواستگزار نے وکیل کی جانب سے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 44روز باقی ہیں،حکومت جلدبازی میں بجٹ پیش کرناچاہتی ہے۔
درخواست گزار کا کہناتھا کہ حکومتی اقدام آئین کے آرٹیکل 5کی خلاف ورزی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ حکومت کوبجٹ پیش کرنے سے روکنے کاحکم جاری کیا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button