پاکستان

حکمران جماعت کا ایک اور ممبراسمبلی نااہل

اسلام آباد 20 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
بہت دیرکی مہرباں آتےآتے، حکمران جماعت کا ایک اور ممبراسمبلی نااہل
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایم پی اے شوکت بھٹی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 ممبران پر مشتمل کمیٹی نے افتخار کیانی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبل شوکت بھٹی کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہل قرار دے دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button