حمزہ علی عباسی کو عائشہ سے محبت ہے-

کراچی (ویب ڈیسک)ناموراداکاراورسوشل میڈیاایکٹیوسٹ حمزہ علی عباسی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ مجھے کبھی کسی خاتون سے پیارنہیں ہوامیری بہت سے خواتین دوست ہیں مگران میں سے کسی کے ساتھ مجھے پیارنہیںہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے اداکارحمزہ علی عباسی نے ان تمام افواہوں کی تردیدکی ہے۔سننے میں آرہاتھاکہ حمزہ علی عباسی اورعائشہ خان کے درمیان معاشقہ چل رہاتھا
تاہم حمزہ علی عباسی نے اب ان سب افواہوں کی سختی سے تردیدکردی ہے۔حمزہ عباسی کاکہناتھاکہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں میں اورعائشہ بچپن کے دوست ہیں اس سے زیادہ ہمارے درمیان کچھ بھی نہیں ہے۔عائشہ خان کے حوالے سے حمزہ علی عباسی کامزیدکہناتھاکہ جب عائشہ کی شادی ہوگی تومیں اس کے ساتھ ہی بحثییت دوست بیٹھاہواہوں گا۔
Load/Hide Comments