پاکستان

حماس کے رکنِ شوریٰ ڈاکٹر ناجی زہیر السرحی کی تحریک لبیک کے اسلام آباد مرکزی آفس آمد

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*حماس کے رکنِ شوریٰ ڈاکٹر ناجی زہیر السرحی کی تحریک لبیک کے اسلام آباد مرکزی آفس آمد*

اسلام آباد: مذاحمتی تحریک حماس کے رکنِ شوریٰ ڈاکٹر ناجی زہیر السرحی نے تحریک لبیک اسلام آباد کے مرکزی زونل آفس کا دورہ کیا اور مرکزی رکنِ شوریٰ و لیگل ایڈوائزر چوہدری رضوان احمد سیفی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ناجی زہیر السرحی نے "دو ریاستی” حل کے حوالے سے تحریک لبیک کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ القدس وقفِ اسلام ہے اور اس پر کسی غیر مسلم کو مستقل سکونت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ القدس پر جتنا حق فلسطینیوں کا ہے، اتنا ہی حق پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں کا ہے۔

یہ ملاقات دونوں تنظیموں کے درمیان مشترکہ اہداف اور فلسطین کے مسئلے پر یکجہتی کا اظہار تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button