پاکستان

حق سچ کی آواز معروف اینکر صحافی مبشر لقمان کو دل کا دورہ

لاہور: پاکستان کے معروف صحافی مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑا. تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال میں موجود ڈاکٹرز نے بتایا کہ مبشر لقمان کو انتہائی سنجیدہ نوعیت کا اٹیک ہوا۔ جس کے باعث ان کے دل کے تین والوز بند ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر مبشر لقمان کی اوپن ہارٹ سرجری کی جائے گی۔ مبشر لقمان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور فی الوقت کسی کو بھی ان سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button