پاکستان

حسین نواز کو انصاف کب ملے گا؟تصویر کس نے اور کیوں لیک کی؟

اسلام آباد 20 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
لیگی رہنما طلال چودھری کہتےہیں پاکستان میں ایک شخص ہے جسے پاکستان کی جیت سے کوئی خوشی نہیں ۔عمران خان صاحب اقتدار حاصل کرنے کیلئے پاکستان سے دشمنی نہ کریں وزیراعظم ہاؤس کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا کوئی معمولی الزام نہیں،جے آئی ٹی کی شکایات بلا جواز ہیں
دانیال عزیز بولےجے آئی ٹی نے پہلے اطمینان کا اظہار کیا تھا پھر ایک دم پتہ نہیں کیا ہوا، آج جے آئی ٹی کو بھی وارننگ دی گئی کہ کام دھیان سے کریں ۔صرف ایک محکمے ایس ای سی پی کے جواب پراعتراض اٹھایا گیا
نواز لیگ کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا
حسین نوازکوانصاف کب ملے گا؟تصویر کس نے اور کیوں لیک کی؟ جواب آنے تک جے آئی ٹی کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھیں گے۔ جے آئی ٹی کی رکاوٹیں دور ہوگئیں، مزید وقت کیوں مانگا جارہاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button