Draft

حج و زیارت مکہ مدینہ تربیتی کورس

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
جماعت رضائے مصطفے پاکستان کے زیر اہتمام 24 جولائی بروز پیر مرکزی جامع مسجد زینت المساجد دارالسلام میں صبح آٹھ تا دوپہر بارہ بجے تک حج و زیارت مکہ مدینہ تربیتی کورس کی تقریب منعقد ہوگی جس میں الحاج صاحبزادہ محمد داؤد رضوی‘ علامہ محمد خالد حسن مجددی‘ مولانا محمداجمل رضا قادری اور مولانا محمد سرور گوندلوی لیکچرز دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button