پاکستان
جے آئی ٹی کی رپورٹ فیصلہ نہیں،فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

(بش باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ فیصلہ نہیں،،،فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے ،،،رپورٹ فراڈ اور من گھڑت ہے،،،،قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کو تین خط لکھے،،،دوحہ آنے کا بھی کہا پھر اس کا بیان کیوں نہ لیا گیا؟
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے دن نیوز کے مقبول پروگرام نیوز نائٹ ود نیلم نواب میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کوئی فیصلہ نہیں،،،فیصلہ تو سپریم کورٹ نے کرنا ہے