پاکستان

جے آئی ٹی رپورٹ غلط، بدنیتی پرمبنی، بے بنیاد ہے جس میں حقائق گھڑےگئے،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کے مندرجات حقائق کے منافی، بدنیتی پر مبنی ہیں، رپورٹ سپریم کورٹ کیطرف سے دیےگئےمینڈیٹ سے متجاوز ہے،3 جولائی 2017 کو میں نے تمام ٹیکس دستاویزات خود جے آئی ٹی کو بھجوائیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ میری آمدنی،اثاثوں کی تفصیل ثبوتوں کیساتھ 1983 سے2016 تک موجود ہیں، جےآئی ٹی کی بدنیتی اس سےثابت ہےکہ خیرات کی گئی رقوم پربھی سوالات پوچھے،، میں نے ایف بی آر کو جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کے احکامات دیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button