پاکستان

جی حضوری نہ کرنے والوں کو پارٹی میں سائیڈ لائن کر دیا جاتا ہے، ماروی میمن کا ٹوئٹ

اختلاف رائے کرو تو باغی کا لقب دیا جاتا ہے اورکہا جاتا ہے کہ پارٹی سے نکل جاؤ، لیگی رہنما۔ فوٹو: فائل
اختلاف رائے کرو تو باغی کا لقب دیا جاتا ہے اورکہا جاتا ہے کہ پارٹی سے نکل جاؤ، لیگی رہنما۔ فوٹو: فائل
لاہور: چوہدری نثار کے بعد ن لیگی رہنما ماروی میمن نے بھی پارٹی پالیسی سے ناراضی کا اظہارکردیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ماروی میمن نے لکھا ہے کہ جی حضوری نہ کرنے والوں کو سائیڈ لائن کردیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کرو تو باغی کا لقب دیا جاتا ہے اورکہا جاتا ہے کہ پارٹی سے نکل جاؤ۔
خیال رہے کہ ماروی میمن اس سے پہلے بھی پارٹی پالیسیوں پر تنقید کر چکی ہیں اورآج کل اپنی قیادت سے ناراض نظر آتی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button