جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

جیکب آباد 24اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر جیکب آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ جیکب آباد میں ایک کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے بچی کی جان بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں