Draft

جکارتامیں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز

انڈونیشیاکے دار الحکومت جکارتا میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہوگیاہے جس میں کئی ممالک سے170سے زائد نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔
a7روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال 2018کے موسم گرما اوربہارکی مناسبت سے معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔
فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز نت نئے روایتی اور مغربی ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیررہی ہیں ۔
21اکتوبرسے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 7روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد27اکتوبرکو اختتام پذیر ہوگا۔

Jakarta Fashion week
50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button