جوہی چاولہ وزیردفاع کے روپ میں نظر آئیں گی

ممبئی(اے این این) چاولہ ڈیجیٹل ورلڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔ہدایتکار ناگیش ککنور فوجیوں پر ایک ویب سیریز بنا رہے ہیں جس میں خواتین کمانڈوز نظر آئینگی۔ اس سیریز میں جوہی چاولہ وزیر دفاع کا کردار ادا کرینگی جس کیلئے انہوں نے شوٹنگ شروع کر دی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں