Draft

جوشہرکوبند کرتے تھے آ ج ان کے گھروں پرتالے لگے ہیں:گورنرسندھ

کراچی (نیوز وی او سی آن لائن)گورنر سندھ محمد زبیرکا کہنا ہے کہ آج کراچی میں کسی کوڈرخوف نہیں جوشہرکوبند کرتے تھے ا ٓج ان کے گھروں پرتالے لگے ہیں۔
تنازعہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے:چین
کراچی میں ایک نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ مسائل کی وجہ سے کراچی بہت پیچھے رہ گیا ہے شہر کی معاشی ترقی کےلیے کوششیں کررہے ہیں،نوازشریف نے تمام جماعتوں کی رائے سے کراچی آپریشن کااعلان کیاتھا۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری ووٹ سے تبدیلی لاسکتے ہیں۔محمد زبیر کہتے ہیں کہ لاہورمیں رات 12بجے یورپی ممالک کی طرح صفائی ہوتی ہے کراچی میں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا؟ہم شہر کا درد سمجھتے ہیں جلدہی شہریوں کو ہر مسئلے سے نجات دلوا دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button