Draft

جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ شازیہ سہیل میر ایم این اے نے کہا ہے کہ پانامہ کیس پر عدالت عظمی کا فیصلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا اور حق سچ کی فتح ہو گی۔ بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیو ز وائس آ ف کینیڈا )

گوجرانوالہ 10 اپریل
جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ شازیہ سہیل میر ایم این اے نے کہا ہے کہ پانامہ کیس پر عدالت عظمی کا فیصلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا اور حق سچ کی فتح ہو گی۔ انہو ں نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد نام نہاد سیاست کا خاتمہ ہو جائے گا مسلم لیگی حکومت ملک میں عوامی فلاحی پروگرام جاری رکھے ہو ئے ہے لوڈ شیڈنگ کا بے قابو جن اب بوتل میں بند ہو جانے جا رہا ہے سی پیک منصوبہ ہمارے ملک کی معاشی حالت کو بدل کر رکھ دے گا۔ انہو ں نے کہاکہ ہماری حکومت ملک سے کرپشن ختم کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔ حالیہ ترمیمی آرڈیننس کا اجراء اس کا منہ بولتا ثبوت ہے نیب کے پلی بار گین اختیار کو عدالت کے ماتحت کر دیاگیا ہے اب ہمارے مخالفین کا منہ بند ہو جا نا
چا ہیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button