پاکستان

جنرل اسپتال کے قریب مست اقبال روڈ پر پولیس مقابلہ

لاہور میں جنرل اسپتال کے قریب پولیس مقابلے میں کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا ۔
پولیس مقابلہ جنرل اسپتال کے قریب مست اقبال روڈ پر پیش آیا،پولیس کے مطابق گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں نےدو موٹرسائیکل سواروں کو مشکوک سمجھ کر رکنے کا اشارہ کیا ۔
ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کے دوران دو گولیاں کانسٹیبل مقصود تاج کو سینے میں لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
زخمی کانسٹیبل کو فوری طور پر جنرل اسپتال منتقل کر دیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button