پاکستان

جناح ٹاون سے تین چینی باشندے جن میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں کو جی ایل آئی گاڑی میں اغوا کرلیا گیا ہے

کوئٹہ 24 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
غیر ملکی باشندے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے گئے تھے
 اغواء ہونے والے غیر ملکیوں میں میاں بیوی اور ان کا بچہ شامل ہیں…زرائع
 کوئٹہ ….جناح ٹاون سے تین چینی باشندے جن میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں کو جی ایل آئی گاڑی میں اغوا کرلیا گیا ہے, اطلاع
 اغواء کاروں کو روکنے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی.زرائع
جناح ٹاون سے تین چینی باشندے جن میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں کی تصاویرنیوز وی او سی کو موصول ہو گئی

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button