پاکستان

جمشیددستی کی گرفتاری اور جیل میں مبینہ تشدد، عمران خان کی ہدایت پر بابراعوان ملتان پہنچ گئے

جمشیددستی کی گرفتاری اور جیل میں مبینہ تشدد، عمران خان کی ہدایت پر بابراعوان ملتان پہنچ گئے
دستی کے وکلاء سے قانونی مشاورت،رکن قومی اسمبلی کی رہائی کیلئے وکلاء کمیٹی بنانے کا اعلان, جمشیددستی ضمیر کا قیدی ہے‘نوازشریف کیخلاف بولنے کی سزادی جارہی ہے‘مجھے جمشید دستی نے بتایا ہے کہ انکی زندگی کو خطرہ ہے‘جمشید دستی کی جان کو کچھ ہوا تو پرچہ نواز شریف اور انکے خاندان کیخلاف ہوگا‘چیف جسٹس رکن قومی اسمبلی سے روا سلوک کا نوٹس لیں‘ ابھی تو نواز شریف کے خلاف مقدمے شروع ہوئے ہیں،اللہ نے چاہا تو حکمرانوں کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا،تحریک انصاف کے سینئررہنما و معروف قانون دان بابر اعوان کی ملتان میں میڈیاسے گفتگو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button