ایڈیٹرکاانتخاب

جماعت الدعوۃ کے عطیات و چندہ لینے پر پابندی عائد

(نیوز وی او سی آن لائن) جماعت الدعوۃ اور اس کے ذیلی اداروں کو عطیات،چندہ دینے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق چندہ اور عطیات لینے پر پابندی وفاقی حکومت کی جانب سے لگائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نجی کمپنیوں پر جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو عطیات دینے پر پابندی عائد کردی گئی،، خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں ایس ای سی پی نے جماعت الدعوۃ پرعطیات لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button