انٹرنیشنل

جماعت الاحرار نے عمر خالد خراسانی کی موت کی تردید کر دی

جماعت الاحرار نے اپنے امیر عمر خالد خراسانی کیڈروب حملے میں موت کی تردید کر دی۔
افغان خبر ایجنسی کو دیے گئے پیغام میں جماعت الاحرار کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان انٹیلی جنس عمر خالد خراسانی کی موت کی غلط اطلاعات دے رہی ہیں۔
جماعت احرار نے عمر خالد خراسانی زندہ ہے اور اب بھی غیرملکی فورسز کے خلاف حملوں کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔
واضح رہے کہ اسد منصور نامی جماعت الاحرار کے ترجمان نے میڈیا اور غیرملکی خبر ایجنسیوں کو ای میل کر کے امریکی ڈرون حملے میں عمر خالد خراسانی کی موت کی تصدیق کی تھی تاہم افغان حکومت، نیٹو اور امریکا نے ابھی تک عمر خالد خراسانی کی موت کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button