پاکستان

جماعت اسلامی یوتھ ونگ کا عابد شیر علی منسٹر واٹر اینڈ پاور کی گوجرانوالہ آمد پر احتجاج کا اعلان

گوجرانوالہ ، جماعت اسلامی یوتھ ونگ کا عابد شیر علی منسٹر واٹر اینڈ پاور کی گوجرانوالہ آمد پر احتجاج کا اعلان ، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جماعت اسلامی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر فرقان عزیز بٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ، اور گیپکو میں ہونیوالی کرپشن کے خلاف کل منسٹر واٹر اینڈ پاور عابد شیر علی کی گوجرانوالہ آمد پر احتجاج کا اعلان کیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button