پاکستان

جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسینیٹر سراج الحق تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ 19 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیرسینیٹر سراج الحق تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،کوئٹہ ائر پورٹ پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی سمیت سینکڑوں کارکنوں نے استقبال کیا ،انہیں جلوس کی شکل میں الفلاح ہائوس پہنچا دیا گیا ،سینیٹر سراج الحق ہفتے کو پریس کلب کے پروگرام حال واحوال میں مہمان ہونگے ،ملک کے موجودہ سیاسی صورتحال پر جماعت اسلامی کے موقف سے میڈیا کو آگاہ کرینگے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button