پاکستان

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی شیر اکبر خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

بنیر 26 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی شیر اکبر خان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے خیبرپختونخواہ میں اپنی اتحادی جماعت جماعت اسلامی کی 2 بڑی وکٹیں اڑا لی ہیں۔ بنیر سے تعلق رکھنے والے جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی شیر اکبر خان اور سابق رکن اسمبلی جمشید خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں رہنما جلد باقاعدہ اعلان کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button