انٹرنیشنلایڈیٹرکاانتخاب
جماعت احمدیہ کینیڈا کا چالیسواں جلسہ سالانہ
نصٰیر احمد ظفر (بیورو چیف کینیڈا)
جماعت احمدیہ کینیڈا کا چالیسواں جلسہ سالانہ آج بعد از نماز جمعہ انڑنیشنل سنٹڑ میں منعقد ہو رہا ہے جس میں جماعت احمدیہ کے سربراہ حضرت مرزا مسرور احمد صاحب شرکت فرما رہے ہیں-
کینیڈا کے تمام احمدی مسلمان حضرات اپنی فیملیز کے ہمراہ اس جلسہ کو کامیاب بنانے اورحضرت مرزا مسرور احمد صاحب کا خطاب سننے کے لیئے کینیڈا کے شہر ٹورانٹو پہنچنا شروع ہو گئے ہیں-