انٹرنیشنل

جمائمہ خان نے منی ٹریل سے متعلق عمران خان کے ٹوئٹ کوسچ قراردے دیا۔

لندن (ویب ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے منی ٹریل سے متعلق عمران خان کے ٹوئٹ کوسچ قراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمائمانے بذریعہ سوشل میڈیاعمران خان کے بیان کوسچ قراردے دیا۔مائیکروبلاگنگ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں عمران خان کاکہناتھاکہ میں نے اپناپیسہ واپس پاکستان لاکراس پیسے سے بنی گالہ کی زمین خریدی۔عمران کی ٹویٹ کوری ٹویٹ کرتے ہوئے جمائماخان نے اسے سچ قراردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button