انٹرنیشنل

جمائما خان کے ڈرائیورحسن کا جمائما خان کو نازیبا مسیج کرنے کا اعتراف، حسن کی بیوی کا اسکے خلاف ایکشن۔

لندن 1 اکتوبر
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کو نازیبا میسج کرنے والے انہی کے ڈرائیور حسن محمد نے اعتراف جرم کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق حسن محمد نے اعتراف کرلیاہے کہ اس نے جمائما خان کو 1ہزار سے زائد بار کالز اور میسجز کیے تاہم اس نے 8 مختلف نمبرز سے جمائما کو تنگ کیا ہے تاہم غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسن کا ڈرائیونگ لائسنس بھی معطل کردیاگیا ہے اور حسن کی اہلیہ نے حسن سے طلاق لینے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button