ایڈیٹرکاانتخاب

جسٹس یاور علی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(نیوزوی او سی آن لائن)جسٹس یاور علی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے جسٹس یاورعلی سے حلف لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس لاہورمیں ہوئی جس میں وزیراعلیٰ شہبازشریف، سینئرججز، وکلاءاور دیگر نے شرکت کی ، وزیراعلیٰ شہبازشریف نے جسٹس یاور علی کو چیف جسٹس کا عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
چیف جسٹس یاور علی تقریب حلف برداری کے بعد ہائیکورٹ پہنچ گئے،سینئر جج جسٹس انوارالحق نے چیف جسٹس ہائیکورٹ کا استقبال کیا،اس موقع چیف جسٹس یاور علی کو سلامی بھی پیش کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button