ایڈیٹرکاانتخاب

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے عمران خان کو استعفیٰ بھجوا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے تحریک انصاف سے استعفیٰ دے دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی پالیسیوں سے نالاں ہو کر پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے اپنا استعفیٰ باقاعدہ طور پر عمران خان کو بھجوا دیا ہے ۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے وجیہہ الدین کی بنیادی رکنیت پہلے ہی معطل کر رکھی تھی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button