Draft

جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر پشیمانی ہے۔

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ انھیں جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر پشیمانی ہے۔
اداکارہ شروتی ہاسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انھوں نے جسم کے پانچ اعضاء جس میں پاؤں، کان، گردن، بازو اورکلائی شامل ہیں پر تامل زبان میں جو کہ ان کی مادری زبان ہے ٹیٹو کھدوائے ہیں جس پر پشیمانی ہے کیونکہ وہ اداکارہ ہیں انھیں ہر طرح کا کردار نبھانا ہوتا ہے، اس لیے بھاری میک اپ سے وہ ان ٹیٹوز کو چھپاتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button