انٹرنیشنل

جرمن چانسلر مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتی, ترجمان

برلن 8 دسمبر 2017
(منور علی شاہد بیورو چیف جرمنی نیوز وائس آف کینیڈا)
جرمنی چانسلر اینجلا میرکل کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتیں۔اپنے ایک بیان میں ترجمان سٹیفن سیبرٹ نے کہا کہ جرمن حکومت اس صورتحال کی حمایت نہیں کرتی کیونکہ مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت کا تعین دو ریاستی حل کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے کیا جاسکتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button