جاوید ہاشمی کے تین خواتین سے تعلقات ہونے کا انکشاف

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جاوید ہاشمی نے اپنی پریس کانفرنس میں سپریم کورٹ کے ججز کو گالیاں دیں اور پاکستان کی افواج پر بھی حملے کیے ۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جاوید ہاشمی کا چاہئیے کہ وہ اپنا بیان واپس لیں اور معافی مانگیں۔
انہوں نے کہا کہ جاوید ہاشمی لوگوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں انہوں نے ساہیوال سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جن کا نام ”S”سے شروع ہوتا ہے اور یدگر دو خواتین سے تعلقات استوار کیے ۔ چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ میں حلفیہ کہتا ہوں کہ جاوید ہاشمی نے مجھے ساتھ لے جا کر کروڑوں روپے مالیت کے تین گھر دکھائے کہ میں نے یہ تین گھر خریدے ہیں۔ میں پوچھتا ہوں کہ جاوید ہاشمی کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے۔انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: