انٹرنیشنل

جان بولٹن اسرائیل کو ایران پر حملے کے لئے اکساتے رہے:سابق اسرائیلی وزیر دفاع

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن )اسرائیل کے سابق وزیر دفاع جان شاؤل موفاز نے کہا ہے کہ امریکا کے قومی سلامتی کے نو منتخب مشیر جان بولٹن اقوام متحدہ میں بطورامریکی مندوب کی تعیناتی کے دوران اسرائیل کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع جان شاؤل موفاز نے تل ابیب میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جان بولٹن کو اس وقت سے جانتے ہیں جب وہ اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل مندوب تھے،امریکا کے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن سابق صدر جارج بش جونیر کے عہدے دوران جان بولٹن اسرائیلی قیادت کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر اکساتے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button