پاکستان

تین گھنٹے خوب انجوائے کیا، شہلارضا

شہلا رضا کا کہنا ہے کہ فاروق ستارنےبانی ایم کیوایم کی سیاست کی روایت دہرائی، پیپلزپارٹی نےتین گھنٹےخوب انجوائےکیے۔
شہلارضاکا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کےاندرسےآوازیں آرہی ہیں کہ چھوٹا چیتن کےفیصلےقبول نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فاروق ستارکابسترگول ہوگیاتھا، اب کھل گیا، مصطفی کمال کابسترپھرگول ہونےلگا۔
انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ ایم کیوایم کےبعض افرادپیپلزپارٹی میں آناچاہ رہےہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button