کھیل

تین ممالک پرمشتعمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے پر مشتمل سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے سہ فریقی سیریز رواں سال یکم جولائی سے زمبابوے کے دار الحکومت ہرارے میں شروع ہوگی، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا، تینوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف دو، دو میچز کھیلیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button