پاکستان

تہجد کی نماز کوئی عام نماز نہیں ہے

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
#تہجد
تہجد کی نماز کوئی عام نماز نہیں ہے
کہ جس کا دل کیا پڑھ لے جس کا دل نہ کرے وہ نہ پڑھے۔
یہ تو بڑی خاص اور لاڈلی نماز ہے ، ہر ایک کی قسمت میں کہاں لکھی ہوتی ہے۔
مگر جن کے نصیب میں لکھ دی جاتی ہے انھیں بس پھر ایک اس کا خاص انتظار رهنے لگتا ہے۔
کب رات کا آخری پہر ہو کب اللّه ہوں اور ہم اس سے باتیں کریں ، اس کی بندگی کریں اور اپنا ہر معملہ اس کے سپرد کریں۔
یقین جانیں وہ بہترین دوست ہے بہترین سامع۔
آپ بولتے تھک جائیں گے وہ سنتے نہیں تھکتا۔
تو جان لیں یہ عشق کی نماز ہے ، اس میں خاص لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے۔
اگر آپ ان میں شامل ہیں ، تو شکر ادا کریں اور استقامت کی دعا کریں۔
اور اگر شامل نہیں ہیں ، تو آج سے نیت کریں کہ ہر نیک کام ارادہ و نیت سے ہی ہوتا ہے۔
جزاك اللّٰه خيرًا۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button