Draft

تھر: غذائی قلت سے مزید 7 بچے جاں بحق

تھر میں غذائی قلت اور دیگر امراض میں مبتلا مزید 7 بچے انتقال کرگئے جبکہ ماہ فروری میں اب تک 10 بچے زندگی کی بازی ہارچکے ہیں ۔
محکمہ صحت تھرپار کر کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب مزید 7 بچے انتقال کرچکے ہیں۔
انتقال کرنے والے بچوں میں 4 نومولود جس میں3 بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے جبکہ3 بچوں کی عمریں ایک ماہ سے 2سال کے درمیان تھیں اور گزشتہ 3 دنوں میں اب تک 10 بچے انتقال کرچکے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button