Draft

تھانہ پیپلز کالونی نے سی پی او کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

(بشیر باجوہ ڈسٹڑکٹ بیورو چیف نیوز وی او سی گوجرانوالہ)
تھانہ پیپلز کالونی کے ایریا میں پتنگ بازی عروج پر تھانہ پیپلز کالونی نے سی پی او وقاص نذیر کے احکامات ہوا میں اڑا دیے پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی گزشتہ روز بھی تھانہ ماڈل ٹاؤن میں ایک شخص کے گلے پر ڈور پھرنے کا مقدمہ درج ہوا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button